Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Banking Notes in urdu

Banking Notes Urdu

Banking Notes Urdu  بینک کی تعریف بیان   کریں بینک ایک مالی ادارا ہے جو لوگوں کی امانتیں قبول کرتا ہے اور قرض جاری کرتا ہے۔تجارتی بینک مخصوص نوعیت کا زری کاروبار سر انجام دیتا ہے یعنی امانتیں وصول کرنا،ہنڈیوں پر بٹہ لگانا ،غیر ملکی زرمبادلہ کا لین دین کرنا ،قرضے جاری کرنا،سٹاک  ایکسچینج سے کفالتوں کی خریدوفروخت کرنا،گاہکوں کے لیئے ایجنٹ کے طور پر کام کرنا،گاہکوں کی املاک کے لیے ٹرسٹی  کے طور پر کام کرنا وغیرہ۔ پروفیسر کراؤتھر کے مطابق                      بینک ایک ایسا ادارہ ہے جو قرض جاری کرنے کے لئے قرض لیتا ہے۔اور اس طرح زر اعتبار تخلیق کرتا ہے''        ایچ۔ایل۔ہارٹ کے مطابق ،                  بینک یابینکارایسا شخص کمیٹی ہے جو اپنے کاروبارکے دوران حساب جاری میں وصول کی ہوئی امانتوں کے خلاف چیک ادا کرتا ہو۔ جے۔ڈبلیو۔گلبرٹ کے مطابق  ...