Banking Notes Urdu
بینک
کی تعریف بیان کریں
بینک ایک مالی ادارا ہے جو لوگوں کی امانتیں قبول کرتا ہے
اور قرض جاری کرتا ہے۔تجارتی بینک مخصوص نوعیت کا زری کاروبار سر انجام دیتا ہے
یعنی امانتیں وصول کرنا،ہنڈیوں پر بٹہ لگانا ،غیر ملکی زرمبادلہ کا لین دین کرنا ،قرضے
جاری کرنا،سٹاک ایکسچینج سے کفالتوں کی
خریدوفروخت کرنا،گاہکوں کے لیئے ایجنٹ کے طور پر کام کرنا،گاہکوں کی املاک کے لیے
ٹرسٹی کے طور پر کام کرنا وغیرہ۔
پروفیسر کراؤتھر کے مطابق
بینک ایک ایسا ادارہ ہے جو قرض
جاری کرنے کے لئے قرض لیتا ہے۔اور اس طرح زر اعتبار تخلیق کرتا ہے''
ایچ۔ایل۔ہارٹ کے مطابق،
بینک یابینکارایسا شخص کمیٹی ہے جو
اپنے کاروبارکے دوران حساب جاری میں وصول کی ہوئی امانتوں کے خلاف چیک ادا کرتا
ہو۔
جے۔ڈبلیو۔گلبرٹ کے مطابق
ایک بینکار سرمائے کا لین دین کرتا ہے یا زیادہ سے زیادہ مناسب الفاظ میں زر کا لین دین کرتا ہے۔یہ قرض داروں اور قرض خواہوں کے درمیان رابطہ فریق کے طور پر کام کرتا ہے۔یہ ایک فریق سے قرض لے کر دوسرے فریق کو قرض دیتا ہے
Click to download Complete Notes In urdu
https://drive.google.com/file/d/1Gi_zvKVw9vXNK-zyGGRLYl9ERJNTmgyn/view?usp=sharing
#bankingnotes
#bankingnotesurdu
Thank you sir for notes banking
ReplyDelete